﻿پاکستان میں سورج گرہن دن بارہ بجے دیکھا جا سکے گا

اتوار کو ايشيا کے مختلف حصوں میں لوگ سورج گرہن کا نظارہ کر سکیں گے اور یہ کوئی معمولی سورج گرہن نہیں ہو گا۔

امریکی ماحولیاتی ایجنسی ناسا کا کہنا ہے کہ یہ 21ویں صدی کا سب سے مختلف  سورج گرہن ہو گا۔